کرکٹ عالمی کپ 2003ء

کرکٹ عالمی کپ 2003ء آٹھواں کرکٹ عالمی کپ تھا جو 9 فروری تا 23 مارچ 2003ء کے درمیان میں، مشترکہ طور پر؛ جنوبی افریقا، زمبابوے اور کینیا مین منعقد ہوا۔ یہ کرکٹ کا پہلا عالمی کپ تھا جو، جنوبی افریقا میں منعقد ہوا۔

کرکٹ عالمی کپ 2003
2003 ICC Cricket World Cup
Cricket World Cup Logo 2003.svg
Logo of the 2003 ICC Cricket World Cup
تاریخ9 فروری – 23 مارچ
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانجنوبی افریقہ
زمبابوے
کینیا
فاتح آسٹریلیا (3 بار)
شریک ٹیمیں14
کل مقابلے54
تماشائی626,845 (11,608 فی میچ)
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم سچن تندولکر
کثیر رنزبھارت کا پرچم سچن تندولکر (673)
کثیر وکٹیںسری لنکا کا پرچم Chaminda Vaas (23)
1999
2007

عالمی کپ میں 14 ٹیموں نے حصہ لیا، جو اس وقت تک کی، کسی کرکٹ عالمی کپ میں ٹیموں کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔ کل 54 مقابلے ہوئے، کرکٹ عالمی کپ 1999ء میں متعارف کرائے گئے، طریقہ کار کے مطابق، اس عالمی کپ میں بھی، ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گيا تھا، ہر گروپ کی پہلی تین ٹیموں اگلے مرحلے سوپر سکسس کا اہل قرار پائیں۔

بیرونی روابطترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم