بونیفاس دوم
پوپ بونیفاس دوم (لاطینی: Bonifatius II ) روم کا پہلا جرمن بشپ تھا۔ اس نے 22 ستمبر 530ء سے لے کر 17 اکتوبر 532ء اپنی وفات تک ہولی سی پر حکومت کی۔ [2][3]
بونیفاس دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | روم | ||||||
وفات | 17 اکتوبر 532ء روم |
||||||
مدفن | پطرس باسلیکا | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [1] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (55 ) | |||||||
برسر عہدہ 22 ستمبر 530 – 17 اکتوبر 532 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bbonifii.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2020
- ↑ Peterson, John Bertram (1913)۔ مدیر: چارلز ہربرمین۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی
- ↑ سانچہ:DBI