پطرس باسلیکا (انگریزی: st. peter's basilica) (لاطینی:basilica sancti petri) ویٹیکن سٹی میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو مسیحیت کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر نشاۃ ثانیہ کے اواخر میں روم کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ یسوع مسیح کے 12 رسل میں سے ایک ایک رسول پطرس کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ رومن کاتھولک مسیحیت کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کاتھولک مسیحی عقیدہ کے مطابق یسوع مسیح نے پطرس کو اپنے بعد کلیسیا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کاتھولک کلیسیا کے اولین پوپ اور روم کے پہلے پادری بنے۔
1940ء سے 1964ء کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں مائیکل اینجلو کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسیا کی تعمیر 320ء میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہو رہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 آوریل 1506ء کو شروع کی گئی جو 18 نومبر 1626ء کو مکمل ہوئی۔
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسیا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفون ہوئے۔

Papal Basilica of Saint Peter
Basilica Papale di San Pietro in Vaticano (اطالوی میں)
Basilica Sancti Petri (لاطینی میں)
A very detailed engraved image of a vast interior. The high roof is arched. The walls and piers which support the roof are richly decorated with moulded cherubim and other sculpture interspersed with floral motifs. Many people are walking in the church. They look tiny compared to the building.
پطرس باسلیکا کا داخلی حصہ
بنیادی معلومات
متناسقات41°54′8″N 12°27′12″E / 41.90222°N 12.45333°E / 41.90222; 12.45333
مذہبی انتسابکاتھولک
ملکویٹیکن سٹی
سنہ تقدیس1626
مذہبی یا تنظیمی حالتMajor basilica
ویب سائٹOfficial website (اطالوی میں)
تعمیراتی تفصیلات
معمارDonato Bramante
Antonio da Sangallo the Younger
Michelangelo
Jacopo Barozzi da Vignola
Giacomo della Porta
Carlo Maderno
Gianlorenzo Bernini
طرز تعمیرRenaissance and باروکے
سنگ بنیاد18 اپریل 1506ء (1506ء-04-18)
سنہ تکمیل18 نومبر 1626 (1626-11-18)
تفصیلات
لمبائی730 فٹ (220 میٹر)
چوڑائی500 فٹ (150 میٹر)
انتہائی بلندی452 فٹ (138 میٹر)
گنبد کا قطر (خارجی)137.7 فٹ (42.0 میٹر)
گنبد کا قطر (داخلی)136.1 فٹ (41.5 میٹر)
Panorama showing the facade of St Peter's at the centre with the arms of Berninis colonnade sweeping out on either side. It is midday and tourists are walking and taking photographs.
سیربین پطرس چوک

نگار خانہ

ترمیم