بونی زوم
بونی زوم چترال بونی کے مقام پر واقع سب ڈویژن مستوج کی ایک چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہندوکش پاکستان میں واقع ہے۔
بونی زوم Buni Zom | |
---|---|
فائل:242G131.jpg بونی زوم پہاڑ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 6,551 میٹر (21,493 فٹ) |
امتیاز | 2,845 میٹر (9,334 فٹ) 117واں درجہ |
انفرادیت | 44 کلومیٹر (144,000 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | پاکستان |
سلسلہ کوہ | ہندوکش |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1957 - کوہ پیماء: ڈبلیو کے اے بیری، ٹیندیل بیسکو |