بوڑو-گارو زبانیں
بوڑو-گارو زبانیں (انگریزی: Bodo–Garo languages) شمال مشرقی بھارت میں بولی جانے والی چینی تبتی زبانوں کی ذیلی زبانیں ہیں جس کے بولنے والے بنگلہ دیش اور نیپال میں بھی پائے جاتے ہیں۔
بوڑو-گارو | |
---|---|
بوڑو-لوچ | |
جغرافیائی تقسیم: | شمال مشرقی بھارت، بنگلہ دیش |
لسانی درجہ بندی: | چینی۔تبتی
|
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | bodo1279[1] |
بوڑو-گارو زبانیں وادی برہم پتر میں کثیر تعداد میں بولی جاتی تھی مگر اب وہ جغرافیائی علاقہ بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bodo-Garo"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑