بوکیلے دو بوعلے قومی پارک
بوکیل دو بوعلے قومی پارک (فرانسیسی: Parc National de la Boucle du Baoulé) مغربی مالی میں، کیز ریجن اور کولیکورو ریجن میں واقع ہے، جو سنہ 1982ء میں قائم کیا گیا تھا۔ اس کا رقبہ 25,330 مربع کلومیٹر ہے، لیکن اس میں بہت کم جنگلی حیات موجود ہے۔ یہ پارک اپنے ماقبل تاریخ سنگی نقش و نگار اور مقبروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ یونیسکو کے بوکیل دو بوعلے کرہ حیاتی کے محفوظ علاقے کا حصہ ہے، اس کے ساتھ جنوب مغرب میں بدینکو فاونل محفوظ علاقہ، جنوب میں فینا فاونل محفوظ علاقہ اور شمال مشرق میں کونگو سامبوگو فاونل محفوظ علاقہ ہے ۔ [1] [2]
بوکیلے دو بوعلے قومی پارک | |
---|---|
Boucle du Baoulé National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
متناسقات | 14°0′N 9°0′W / 14.000°N 9.000°W |
رقبہ | 25,330 کلومیٹر2 (9,780 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Boucle du Baoulé Biosphere Reserve"۔ UNESCO - MAB Biosphere Reserves Directory۔ اخذ شدہ بتاریخ October 16, 2016
- ↑ "Important Bird Areas in Africa" (PDF)۔ Birdlife International۔ اخذ شدہ بتاریخ October 16, 2016