بھارت کے جزیرے آدمان میں بولے جانے والی زبان۔ فروری 2010 میں یہ زبان جاننے والی آخری خاتون باؤ سر کے انتقال کے بعد یہ زبان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئی۔ اس خاتون کے مرنے کے ساتھ ہی بھارت کے مشرق میں 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر تقریباً65 ہزار سال سے آباد ”بو“نامی قبیلہ بھی ناپید ہو گیا ہے۔

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Akabo"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
Bo
Aka-Bo
مقامی بھارت
علاقہجزائر انڈمان; east central coast of North Andaman island, North Reef island.
نسلیتBo people
معدوم26 جنوری 2010, with the death of Boa Sr.[1][2]
Great Andamanese
  • Northern
    • Bo
زبان رموز
آیزو 639-3akm
گلوٹولاگakab1248[3]