بیت شیان
اسرائیل کا ایک شہر
(بيسان سے رجوع مکرر)
بیسان یا بیت شیان (عبرانی: בֵּית שְׁאָן، نقحر: بئیت شْءٰن؛ عربی: بيسان) ایک شہر جو اسرائیل کے ضلع شمالی میں واقع ہے۔
| |
---|---|
سرکاری نام | |
عبرانی نقل نگاری | |
• آئی ایس او 259 | Beit Šˀan |
• نقل حرفی. | Bet Šəʼan |
• دیگر ہجے | Bet She'an (سرکاری) Beth Shean (غیر سرکاری) |
ضلع | شمالی |
حکومت | |
• قسم | شہر |
• میئر | Jacky Levi |
رقبہ | |
• کل | 7,330 دونم (7.33 کلومیٹر2 یا 2.83 میل مربع) |
آبادی (2009) | |
• کل | 16,900 |
نام کے معنی | House of Tranquillity |
بائبل کے مطابق یہ منسی کا شہر تھا جو اشکار کے علاقہ میں تھا۔
تفصیلات
ترمیمبیسان کی مجموعی آبادی 16,900 افراد پر مشتمل ہے۔