اس فہرست میں وہ علاقے شامل ہیں جو اسرائیل میں ہیں یا جنہیں اسرائیلی وزارت داخلہ نے سٹی کونسل کے نام سے منسوب کیا ہے۔ یروشلم میں مقبوضہ مشرقی یروشلم بھی شامل ہے۔ یہ فہرست مرکزی ادارہ شماریات، اسرائیل کی معلومات پر منبی ہے۔ اسرائیل کے بلدیاتی نظام کے نظام کے تحت جب شہری آبادی 20،000 سے تجاوز کر جاتی ہے تو شہری بلدیہ کو وزارت داخلہ کے ذریعہ سٹی کونسل کس درجہ دیا جا سکتا ہے۔ [1] "شہر" کی اصطلاح عام طور پر مقامی کونسلیں یا شہری علاقہ سے مراد نہیں ہے۔ اگرچہ ایک متعین شہر میں اکثر شہری علاقے یا میٹروپولیٹن علاقہ کی آبادی کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہوتا ہے۔

فہرست

ترمیم

اسرائیل میں 16 شہر ہیں جن کی آبادی 100،000 سے زیادہ ہے جن میں یروشلم اور تل ابیب بھی شامل ہیں۔ [2] وزارت داخلہ کی طرف سے مجموعی طور پر 77 اسرائیلی علاقوں کو "بلدیات" (یا "شہر") کا درجہ دیا گیا ہے، جس میں مغربی کنارے میں چار اسرائیلی بستیاں بھی شامل ہیں۔ [3] مزید دو شہروں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے: کاسیف، ایک منصوبہ بند شہر جو صحرائے نقب میں تعمیر کیا جائے گا اور حریش اصل میں ایک چھوٹا سا شہر ہے جو اس وقت ایک بڑا شہر بنا ہوا ہے۔ یروشلم کے رقبے اور آبادی میں مشرقی یروشلم شامل ہے جو درحقیقت اسرائیل کے یروشلم قانون کے تحت یروشلم کی میونسپل سرحدوں کے ساتھ مل گیا ہے۔ تاہم عالمی برادری نے اس کو تسلیم نہیں کیا جو مشرقی یروشلم کو مقبوضہ فلسطینی علاقے کا ایک حصہ سمجھتے ہیں۔ [4][5] اگر مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا حصہ سمجھا جائے تو تل ابیب ملک کا دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے جس میں یروشلم کی 919،000 آبادی کے بعد 452،000 رہائشی ہیں۔ اگر نہیں تو تل ابیب سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔

اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کے مطابق مندرجہ ذیل جدول میں اسرائیل کے تمام شہروں کو نام، ضلع، آبادی اور رقبے کے لحاظ سے فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

نام پہلی
آبادی
تصویر ضلع ًآبادی
کا تخمینہ،
2015[6]
ًآبادی
مردم شماری،
2008[7]
تبدیلی،
2008–
–2015
رقبہ،
کلومیٹر²
[8]
کثافت،
فی کلومیٹر²
[9]
سماجی
و اقتصادی
اشاریہ[10]
عکا[cbs 1] برنجی دور   شمالی ضلع 47,675 46,100 +3.42% 13.5 3,362.0 −0.395
عفولہ برنجی دور   شمالی ضلع 44,930 40,200 +11.77% 26.9 1,611.7 −0.028
عراد 1962   جنوبی ضلع 24,436 23,400 +4.43% 93.1 195.9 0.287
عرابہ[cbs 2] نامعلوم   شمالی ضلع 24,072 20,600 +16.85% 8.25 3,097.1 −0.945
اشدود برنجی دور   جنوبی ضلع 220,174 204,300 +7.77% 47.2 4,783.9 −0.109
عسقلان[cbs 3] نیا سنگی دور   جنوبی ضلع 130,660 110,600 +18.14% 47.8 2,964.8 -0.032
باقہ الغربیہ قرون وسطی   ضلع حیفا 28,125 نامعلوم نامعلوم 16.4 3,152.1 −0.736
بات یام 1926   ضلع تل ابیب 128,892 130,300 −1.08% 8.2 15,758.4 −0.025
بئر سبع[cbs 4] 1900[note 1]   جنوبی ضلع 203,604 193,400 +5.28% 117.5 1,751.7 0.035
بیت شان[cbs 5] نیا سنگی دور   شمالی ضلع 17,332 16,900 +2.56% 7.3 2,379.9 −0.277
بیت شمس[cbs 6] 1950   ضلع یروشلم 103,922 72,700 +42.95% 34.3 2,866.6 −1.149
بنی براک[cbs 7] 1924   ضلع تل ابیب 182,799 151,800 +20.42% 7.1 25,709.4 −1.304
دیمونا 1955   جنوبی ضلع 33,258 32,400 +2.65% 29.9 193.7 −0.235
ایلات[cbs 8] نیا سنگی دور   جنوبی ضلع 49,734 47,300 +5.15% 84.8 509.6 0.247
ایلعاد 1998   ضلع وسطی 44,872 33,900 +32.37% 2.8 13,138.6 −1.493
جفعات شموئیل[cbs 9] 1944   ضلع وسطی 25,298 21,000 +20.47% 2.6 9,978.1 1.124
جفعاتایم[cbs 10] 1922   ضلع تل ابیب 57,508 52,100 +10.38% 3.3 18,058.2 1.417
خضیرہ 1891   ضلع حیفا 88,783 79,400 +11.82% 49.4 1,809.2 0.255
حیفا عہد عتیق   ضلع حیفا 278,903 264,300 +5.53% 63.7 4,331.4 0.652
ہرتزیلیا[cbs 11] 1924   ضلع تل ابیب 91,926 86,300 +6.52% 21.6 4,291.0 1.373
ہود ہشارون 1924   ضلع وسطی 56,659 46,300 +22.37% 21.6 3,058.9 1.485
حولون 1935   ضلع تل ابیب 188,834 176,300 +7.11% 18.9 10,017.7 0.509
یروشلم نیا سنگی دور   ضلع یروشلم 865,721 759,700 +13.96% 125.2 7,014.1 −0.802
کفر قاسم[cbs 12] انیسویں صدی   ضلع وسطی 21,848 18,400 +18.74% 8.7 2,391.5 −0.841
کرمئیل[cbs 13] 1964   شمالی ضلع 44,858 44,200 +1.49% 19.2 2,056.3 0.309
کفر سبا[cbs 14] 1903   ضلع وسطی 96,922 82,800 +17.06% 14.2 6,831.0 1.191
کفار یونا[cbs 15] 1932   ضلع وسطی 21,611 16,500 +30.98% 11.0 1,962.4 0.786
کریات آتا[cbs 16] 1925   ضلع حیفا 55,464 50,400 +10.05% 16.7 3,253.0 0.249
کریات بیالیک[cbs 17] 1934   ضلع حیفا 39,069 37,200 +5.02% 8.2 4,650.1 0.567
کریات جات[cbs 18] 1954   جنوبی ضلع 51,483 47,500 +8.39% 16.3 3,328.2 −0.378
کریات ملاخی[cbs 19] 1950   جنوبی ضلع 21,551 20,500 +5.13% 4.6 4,741.2 −0.594
کریات موتسکین[cbs 20] 1934   ضلع حیفا 40,160 38,100 +5.41% 3.8 10,612.0 0.590
کریات اونو[cbs 21] 1939   ضلع تل ابیب 37,791 30,000 +25.97% 4.1 8,557.8 1.513
کریات شمونہ[cbs 22] 1949   شمالی ضلع 23,076 23,200 −0.53% 14.2 1,595.8 −0.014
کریات یم[cbs 23] 1941   ضلع حیفا 39,273 37,700 +4.17% 4.3 8,568.6 0.018
لد نیا سنگی دور   ضلع وسطی 72,819 69,400 +4.93% 12.2 6,078.3 −0.448
معالوت ترشیحا 1963   شمالی ضلع 21,227 20,600 +3.04% 6.8 2,303.0 0.024
مجدال ہعیمق[cbs 24] 1953   شمالی ضلع 24,959 23,900 +4.43% 7.6 2,876.6 −0.273
مودیعین مکابیم ریعوت
[cbs 25]
1985   ضلع وسطی 88,749 69,300 +28.06% 50.2 1,862.5 1.351
نہاریا[cbs 26] 1935   شمالی ضلع 54,305 51,300 +5.86% 10.2 4,941.8 0.436
ناصرہ برنجی دور   شمالی ضلع 75,726 71,700 +5.62% 14.1 5,357.9 −0.558
نیشر 1923   ضلع حیفا 23,419 23,300 +0.51% 12.8 1,828.9 0.783
نیس زیونا[cbs 27] 1883   ضلع وسطی 46,891 36,100 +29.89% 15.6 3,071.5 1.265
نتانیا 1929   ضلع وسطی 207,946 180,100 +15.46% 29.0 6,807.7 0.240
نتیووت 1956   جنوبی ضلع 31,314 26,100 +19.98% 5.6 2,874.7 −0.760
ناصرہ علیا 1957   شمالی ضلع 40,198 41,400 −2.90% 32.5 1,224.4 0.055
اوفاکیم[cbs 28] 1955   جنوبی ضلع 25,638 24,000 +6.82% 10.3 2,565.0 −0.757
اور عکیوا[cbs 29] 1951   ضلع حیفا 17,084 16,000 +6.77% 3.5 3,165.3 −0.097
اور یہودا 1955   ضلع تل ابیب 36,164 33,900 +6.68% 5.1 5,477.7 0.133
فتح تکو[cbs 30] 1878   ضلع وسطی 230,984 200,300 +15.32% 35.9 6,626.5 0.655
قلنسوہ قرون وسطی   ضلع وسطی 21,451 18,200 +17.86% 8.4 2,603.2 −1.011
رعنانا[cbs 31] 1922   ضلع وسطی 70,782 68,300 +3.63% 14.9 4,833.8 1.462
رہط 1972   جنوبی ضلع 62,415 50,000 +24.83% 19.6 3,283.9 −1.848
رمت غان 1921   ضلع تل ابیب 152,596 143,600 +6.26% 13.2 9,376.1 1.041
رمت ہشارون 1923   ضلع تل ابیب 44,427 39,000 +13.92% 16.8 2,708.3 1.796
رملہ آٹھویں صدی   ضلع وسطی 73,686 65,700 +12.16% 11.9 6,252.2 −0.333
رحوووت 1890   ضلع وسطی 132,671 111,100 +19.42% 23.0 5,712.4 0.629
ریشون لضیون[cbs 32] 1882   ضلع وسطی 243,973 226,800 +7.57% 58.7 4,212.6 0.886
روش ہاعین 1949   ضلع وسطی 42,939 37,900 +13.30% 24.4 2,868.0 0.578
صفد[cbs 33] برنجی دور   شمالی ضلع 33,358 29,600 +12.70% 29.2 1,123.5 −1.011
سخنین برنجی دور   شمالی ضلع 29,316 25,100 +16.80% 9.8 3,062.2 −0.740
سدیروت[cbs 34] 1951   جنوبی ضلع 23,090 20,700 +11.55% 4.5 3,788.0 −0.223
شفا عمرو[cbs 35] برنجی دور   شمالی ضلع 40,017 35,700 +12.09% 19.8 2,065.0 −0.784
طمرہ نامعلوم   شمالی ضلع 32,389 28,100 +15.26% 29.3 1,118.1 −0.983
طیبہ نامعلوم   ضلع وسطی 40,941 35,700 +14.68% 18.7 2,198.7 −0.878
تل ابیب برنجی دور
(یافا)

1909ء
(تل ابیب)

  ضلع تل ابیب 402,600 402,600 0.00% 51.8 8,473.0 1.221
طبریہ 20   شمالی ضلع 42,610 41,600 +2.43% 10.9 2,663.5 −0.379
طیرہ[cbs 36] نامعلوم   ضلع وسطی 24,873 22,200 +12.04% 11.9 2,128.7 −0.469
طیرہ الکرمل[cbs 37] نامعلوم   ضلع حیفا 19,350 18,600 +4.03% 5.6 3,425.4 −0.138
ام الفحم نامعلوم   ضلع حیفا 52,500 45,000 +16.67% 22.3 2,053.4 −1.294
یفنہ برنجی دور   ضلع وسطی 42,314 32,800 +29.01% 10.7 2,690.9 0.455
یہود-مونوسوں نامعلوم   ضلع وسطی 29,146 26,200 +11.24% 5.0 5,862.3 1.034
یوکنعام[cbs 38] 1950   شمالی ضلع 21,383 19,000 +12.54% 7.4 2,649.1 0.800

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Israeli Democracy: How Does It Work?"۔ Israel Ministry of Foreign Affairs۔ 22 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2013 
  2. "Inventory of World Cities"۔ Globalization and World Cities Study Group & Network۔ 14 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2008 
  3. 2.22 Localities and Population, by Municipal Status and District، 2018
  4. Fiona Symon (4 دسمبر 2001)۔ "Jerusalem: Crucible of the conflict"۔ BBC News Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2012 
  5. "Background on East Jerusalem"۔ B'Tselem۔ 8 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2012 
  6. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016 
  7. "Profiles by Locality"۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ 2008۔ 4 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2015 
  8. "2004 local government profile" (بزبان عبرانی)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ 7 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2007 
  9. Population and Density per Sq. Km. in Localities Numbering 5,000 Residents and More on 31. دسمبر 2016. Israel Central Bureau of Statistics. 6 ستمبر 2017. http://www.cbs.gov.il/reader/shnaton/templ_shnaton_e.html?num_tab=st02_24&CYear=2017۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 جنوری 2018. 
  10. SOCIO-ECONOMIC INDEX 2013 OF LOCAL AUTHORITIES, IN ALPHABETICAL ORDER OF HEBREW NAMES. Israel Central Bureau of Statistics. Archived on 13 جنوری 2018. خطا: حوالہ جاتی سانچہ کے استعمال کے دوران If you specify |archivedate=، you must also specify |archiveurl= . http://www.cbs.gov.il/hodaot2016n/24_16_330t2.pdf۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 جنوری 2018. 

بیرونی روابط

ترمیم