بچوں کا اسلام (ہفتہ وار)

بچوں کا اسلام روزنامہ اسلام کے زیرِ سایہ شائع ہونے والا ایک معروف ہفت روزہ رسالہ ہے۔

رسالہ کی اشاعتِ اول 2003ء میں ہوئی۔ ناول نگار اشتیاق احمد اس کے پہلے مدیر بنے جن کے زیرِ ادارت اس کے ابتداءی شمارے سے لے کر اس کے 700ویں سے زاءد شمارے شاءع ہوءے۔۔ تاہم ان کے انتقال کے بعد سے اب محمد فیصل شہزاد اس کے موجودہ مدیر ہیں۔اس کے مشہور لکھاریوں میں ابن آس محمد,نذیر انبالوی,شازیہ نور,پروفیسر محمد اسلم بیگ ہیں۔

یہ رسالہ بچوں کے علاوہ بڑوں میں یکساں مقبول ہے۔ اور ہر ہفتے اس کی ایک لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوتی ہیں۔{{1[1]}} یہ اپنی طرز کا وہ منفرد رسالہ ہے جو اپنے آغاز سے لے کر اب تک سینکڑوں لوگوں کو اردو ادب میں متعارف کرواچکا ہے۔۔

حوالہ جات

ترمیم