بگراوا، بلاری (مراد آباد)
بگراوا شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش کے مشہور شہر مراد آباد کا ایک مسلم اکثریتی آبادی والا گاؤں ہے۔ کچھ ہندو دھرم کے لوگ بھی رہتے ہیں ۔ بگراوا میں ہندو مسلم ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں ۔ کبھی ہندو مسلم فساد دیکھنے کو نہیں ملتا۔ اسی لیے ہندو مسلم بھائی چارگی کے لیے بلاری بلاک میں بگراوا کی مثال دی جاتی ہے۔
محل وقوع
ترمیمیہ ذیلی ضلعی صدر مقام بلاری سے 6 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ مرادآباد ضلعی صدر مقام مراد آباد سے 24 کیلو میٹر دور ہے۔ 2009ء کی شماریات کی رو سے گاؤ ایک گرام پنچایت بھی ہے۔
اس گاؤں کا کل جغرافیائی رقبہ 170 ہیکٹیر ہے۔ یہاں کی کل آبادی 2,906 ہے۔ یہاں 422 گھر ہے۔ بگراوا سے قریب تر شہر بلاری ہے۔[1]
آبادی کی تقسیم
ترمیممرد | خواتین | کل آبادی |
---|---|---|
1,520 | 1,386 | 2,906 |
حمل و نقل
ترمیم- ریل
ریلوے اسٹیشن | فاصلہ |
---|---|
کُندَرکی اسٹیشن | 4.8 کیلو میٹر |
سیرسی مخدوم پور | 19.1 کیلو میٹر |
مراد آباد ریلوے اسٹیشن | 19.5 کیلو میٹر |
اٹرام پور ریلوے اسٹیشن | 22.1 کیلو میٹر |
رام پوری ریلوے اسٹیشن | 22.1 کیلو میٹر |
- ہوائی اڈے[2]
ہوائی اڈا | فاصلہ |
---|---|
مراد آباد ہوائی اڈا | 19.0 کیلو میٹر |
بریلی ہوائی اڈا | 65.5 کیلو میٹر |
پٹنا نگر ہوائی اڈا | 74.1 کیلو میٹر |