بھائی ویر سنگھ
بھائی ویر سنگھ (پیدائش :1872– وفات ؛1957)[1] ہندوستان کے ایک پنجابی شاعر اور مفکر تھے۔ جنہیں آج کے پنجابی ادب کا بانی بھی کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنی شاعری کو سکھ دھرم اور گرمتِ فلاسفی کے ساتھ جوڑا جس کی وجہ سے ان کو بھائی جی پکارا جانے لگا۔ انھوں نے چھوٹی نظم، طویل نظم کے علاوہ ناول، ناٹک اتہاس ( تاریخ ڈراما )، سوانح عمریاں، افسانے ، تنقید اور تحقیقی مقالات لکھنے کی روایت کو بنا دی۔
ابتدائی زندگی
ترمیمبھائی ویر سنگھ کا جنم 5 دسمبر 1872 : کو امرتسر میں ڈاکٹر چرن سنگھ کے گھر ہوا۔[2] اس گھرانے کا تعلق سکھ تاریخ کے دیوان کوڑا ملّ کے ساتھ ہے۔ 1891 میں امرتسر کے چرن مشن اسکول سے دسویں کا امتحان ضلعے بھر میں سے اول رہِ کے پاس کیا۔ [3] انھوں نے سرکاری ملازمت کے پیچھے بھاگنے کی بجائے ایک لکھاری کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا اور شروع میں اسکولوں کے لیے درسی کتابیں لکھیں۔۔ 1899وچ[3] انھوں نے ایک ہفت روزہ خالصہ سماچار اخبار شروع کیا اور ایک سال بعد نرگنیارا جاری کیا۔ اگرچہ بھائی ویر سنگھ نے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل نہیں کی لیکن سنسکرت، فارسی، اردو، گربانی، سکھ تاریخ اور ہندو تاریخ کے فلسفے کا مطالعہ کیا ہوا تھا۔ ان کی زیادہ تر تحریریں اور تخلیقات سکھ تعلیمات سے متعلق ہیں۔
سماجی سرگرمیاں
ترمیم
اس زمانے میں عیسائی مشنریوں کے پرچار اور سرگرمیوں کی وجہ سے آریہ سماجی لہریں اردو اور ہندی کے رستے پرچار کر ہی تھیں۔ سنگھ سبھا لہر بھی پنجابی زبان اور سکھ دھرم کی حفاظت کے لیے میدان میں اتر چکی تھی۔ لیکن اس تحریک میں سب سے زیادہ حصہ بھائی ویر سنگھ نے لیا۔
تخلیقات
ترمیمفکشن
ترمیمسندری (1898)
بجے سنگھ(1899)
ستونت کور-دوجا حصہ(1890 اور 1927)
ستّ اوکھیاں راتاں (1919)
بابا نودھ سنگھ (1921)
ستونت کور -دوجا حصہ (1927)
رانا بھبور
غیر -فکشن
ترمیمسوانح
ترمیمسری کلغیدھر چمتکار (1925)
پراتن جنم ساکھی، (1926)
سری گورو نانک چمتکار (1928)
بھائی جھنڈا جیو (1933)
بھائی بھومیاں اتے کلجگ دی ساکھی (1936)
سنت گاتھا (1938)
سری اشٹ گر چمتکار بھاگ - 1 تے 2 (1952)
گرسکھ واڑی، (1951)
سری گورو نانک دیوَ جی دیاں گر بالم ساکھیاں (1955)
سری گورو گوبند سنگھ جی دیاں گر بالم ساکھیاں (1955)
دیگر
ترمیمسکھاں دی بھگت مالا (1912)
پراچین پنتھ پرکاش (1914)
گنج نامہ سٹیک (1914)
سری گورو گرنتھ کوش (1927)
سری گرپرتاپ سورج گرنتھ سٹپن (1927-1935)-ٹپنیاں سہت 14 جلداں وچ اس گرنتھ نوں پرکاشت کیتا[4]
دیوی پوجن پڑتال (1932)
پنج گرنتھی سٹیک (1940)
کبتّ بھائی گرداس (1940)
واراں بھائی گرداس
بن جدھّ
ساکھی پوتھی (1950)
شاعری
ترمیمدل ترنگ(1920)
تریل تپکے(1921)
لہراں دے ہار(1921)
مٹک ہلارے(1922)
بجلیاں دے ہار(1927)
پریت ویناں
میرے سانئینیاں جیؤ(1953)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ساہتکار بھائی ویر سنگھ"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ↑ "آدھونک پنجابی کویتا دے موڈھی- بھائی ویر سنگھ"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018
- ^ ا ب
- ↑ http://www.learnpunjabi.org/eos/VIR٪20SINGH٪20BHAI٪20٪281872-1957٪29.html[مردہ ربط] سکھ دھرم وشوکوش