دسمبر
دسمبر گریگورین سال کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے۔ پرانی رومی تقویم میں یہ دسواں مہینہ تھا چنانچہ اسے دسمبر کہا جاتا تھا۔ دسم (decem) کا مطلب لاطینی میں دسویں کے ہوتے ہیں۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہینے میں سردی کا موسم ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گرمیاں ہوتی ہیں۔ دسمبر كى 25 تاريخ یسوع مسیح اور قائد اعظم محمد علی جناح كے يوم پيدائش طور پر منائی جاتى ہے
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
ویکی ذخائر پر دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |