بھارتی ڈیوس کپ ٹیم

بھارتی قومی ٹینس ٹیم

بھارتی ڈیوس کپ ٹیم (انگریزی: India Davis Cup team) ڈیوس کپ ٹینس میں بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔ بھارتی ڈیوس کپ ٹیم کی نگہبانی آل انڈیا ٹینس ایسو سی اے شن کرتی ہے۔

تاریخ

ترمیم

بھارت نے 1921ء میں پہلی دفعہ ڈیوس کپ میں شرکت کی تھی مگر ابھی ڈیوس کپ جیتنے کا موقع نہیں ملا ہے۔[1]

بھارت تین دفعہ (1966ء، 1974ء اور 1987ء) دوسرے نمبر رہا۔ 1974ء میں فائنل مقابلہ نہیں کھیلا گیا مگر جنوبی افریقا کا فاتح قرار دے دیا گیا۔ اس سال بھارت نے جنوبی افریقی حکومت کے اپارتھائیڈ قانون کی مخالفت کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے ساتھ فائنل کھیلنے سے منع کر دیا تھا۔ اس سال وجے امرت راج اور آنند امرت راج کی زبردست فارم کی وجہ سے بھارت کو جیت کا سب سے برا دعوے دار مانا جا رہا تھا۔[2][3]

کچھ اہم کھلاڑی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Davis Cup India Profile"۔ Davis Cup۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-04
  2. "India turns to a Californian to regain Davis Cup prestige"۔ Bill Dwyre۔ Los Angeles Times۔ 4 اکتوبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-12
  3. "The Year the Davis Cup Felt Empty"۔ Dave Seminia۔ نیو یارک ٹائمز۔ 28 نومبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-12