بھارت قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

بھارت انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔

بھارت انڈر-19 کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانPavan Shah
کوچراہول ڈریوڈ
مالکبھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ
معلومات ٹیم
رنگBlue
تاسیس1979ء
تاریخ
انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتے2000ء, 2008ء, 2012ء, 2018ء
انڈر-19 کرکٹ ایشیا کپ جیتے1989ء, 2003ء, 2012ء, 2013-14ء, 2016ء, 2018ء

موجودہ اسکواڈ ترمیم

کھلاڑی جو پچھلے چھ ماہ سے ٹیم کا حصہ ہیں:[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Arjun Tendulkar named in India U-19 squad for Sri Lanka tour"۔ The Times of India۔ 7 June 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2018 
  2. "Pavan Shah to lead India u-19"۔ The Hindu۔ 28 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2018