بھارت خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم
بھارت خواتین قومی فیلڈ ہاکی ٹیم (جس کا عرفی نام نبھورنا ہے ) ایف آئی ایچ ورلڈ رینکنگ میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ اس ٹیم کو ایشیاء کی ایک بہترین ٹیم کے طور پر مانا جاتا ہے۔ اس ٹیم نے سن 1982 میں ایشین گیمز میں طلائی تمغا جیتا تھا۔ بھارت 2004 ، 2017 میں دو بار ایشیا کپ اور 2016 میں ایشین چیمپئنز ٹرافی جیت چکا ہے۔ اس ٹیم نے 2002 میں دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی طلائی تمغا جیتا تھا۔
ٹورنامنٹ کی تاریخ
ترمیمٹورنامنٹ | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|
دولت مشترکہ کھیل | 1 | 1 | 0 | 2 |
ایشین گیمز | 1 | 2 | 3 | 6 |
ہاکی ایشیا کپ | 2 | 2 | 2 | 6 |
ایشین چیمپئنز ٹرافی | 1 | 2 | 1 | 4 |
ہاکی چیمپینز چیلنج | 0 | 0 | 1 | 1 |
افرو ایشین گیمز | 1 | 0 | 0 | 1 |
ایف آئی ایچ ہاکی سیریز | 1 | 0 | 0 | 1 |
جنوب ایشیائی کھیل | 1 | 0 | 0 | 1 |
کل | 8 | 7 | 7 | 22 |
سمر اولمپکسترمیم
ورلڈ لیگترمیم
حوالہ جاتترمیمبیرونی روابطترمیمسانچہ:Asia Women's national field hockey teams سانچہ:Field Hockey in India |