ریو دے جینیرو (پرتگیزی و انگریزی: Rio de Janeiro، یعنی جنوری کا دریا) برازیل کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ریاست ریو دے جینیرو (ریؤدے ژانیرو) کا دار الحکومت بھی ہے۔

ریو دے جینیرو
(پرتگالی میں: Rio de Janeiro ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ریو دے جینیرو
ریو دے جینیرو
پرچم
ریو دے جینیرو
ریو دے جینیرو
نشان

تاریخ تاسیس 11 مارچ 1565  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ریو دے جینیرو  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°54′40″S 43°12′20″W / 22.911111111111°S 43.205555555556°W / -22.911111111111; -43.205555555556  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
ایڈیلیڈ
احمد آباد
ایمسٹرڈیم
ایتھنز
اٹلانٹا، جارجیا
برشلونہ
باتھانگاس شہر
باتومی
باکو
بیجنگ
بیروت
بخارسٹ
بیونس آئرس
بوسان
کابو فریو
کراکس
دار البیضاء
کوزکو (10 اکتوبر 2003–)[5]
دبئی
ڈربن
گیمارائس (27 مئی 1999–)[6]
ہوانا
استنبول
جدہ
یروشلم
جونیہ
کائوسیونگ شہر
کیف (9 اپریل 2000–)[7]
کوبے (1969–)
لا پاز
لاگوس
لزبن
لیورپول
میدرد
ماناگوا
میناس
ماپوتو
میکسیکو شہر
مونپیلیے
ناتال، شمالی ریو گرانڈی
نیوآرک، نیو جرسی
نیس
نیتیروی
اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما
رام اللہ
رمت غان
روفیسقوی
سینٹ پیٹرز برگ
سین-تروپے
سانتا کروز ٹینرائف
سانتو دومنگو
سؤل
تل ابیب
تونس شہر
وینکوور
وارسا
یریوان
نیروبی
نانت
میامی
کلن (علاقہ) (2011–)
پرائیا
مکاؤ
کیلی
سمرقند
ویزیو (18 مئی 2012–)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
RJ  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
20000-000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6322060  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یہ شہر تقریبا دو صدیوں تک برازیل کا دار الحکومت رہا ہے۔ جس میں سے 1763ء سے 1822ء تک پرتگیزی نو آبادیاتی دور میں اور 1822ء سے 1960ء تک ایک آزاد مملکت کا دار الحکومت رہا۔ یہ پرتگیزی سلطنت (1808ء1821ء) کا بھی سابق دار الحکومت رہا تھا۔ عام طور پر شہر کو صرف ریو کہا جاتا ہے جبکہ اس کی عرفیت "شہر عجیب" (پرتگیزی: A Cidade Maravilhosa، انگریزی: The Marvelous City) ہے۔

ریو قدرتی و جغرافیائی لحاظ سے اپنے خوبصورت مقام، اپنے میلوں ٹھیلوں، موسیقی، حسین ساحلوں اور پرتعیش قیام گاہوں کے باعث دنیا بھر میں معروف ہے۔ شہر کے اہم ترین امتیازی نشانوں میں "مسیح نجات دہندہ" (پرتگیزی: Cristo Redento، انگریزی: Christ the Redeemer) کا مجسمہ ہے جو شہر میں واقع پہاڑی کی چوٹی پر ایستادہ ہے۔ اس مجسمہ کو نئے 7 عجائبات عالم (انگریزی: New Seven Wonders of the World) میں شمار کیا گیا ہے۔ دنیا کے بڑے فٹ بال میدانوں میں سے ایک ریو ہی میں واقع ہے۔

2009ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے 2016ء کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی ریو دے جینیرو(ریؤدے ژانیرو) کو بخشی ہے جس کے ساتھ ہی وہ جنوبی امریکا کا پہلا شہر بن جائے گا جسے اولمپک کھیلوں کی میزبانی حاصل ہوگی۔ علاوہ ازیں یہ 48 سال بعد پہلا موقع ہوگا کہ میکسیکو (1968ء میکسیکو شہر اولمپکس) کے بعد کسی لاطینی امریکی ملک کو اولمپک کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہو۔

شہر دنیا کے سب سے بڑے اور دوسرے سب سے بڑ ے شہری جنگلات کا حامل بھی ہے۔ یہاں کا گیلاؤ-انتونیو کارلوس بین الاقوامی ہوائی اڈا شہر کے برازیل اور دنیا بھر کے شہروں سے منسلک کرتا ہے۔

اپنی تمام تر دلفریبی اور دلکشی اور حسن کے باوجود ریو جرائم کے لحاظ سے دنیا کے بڑے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے اور شہر کے اس مسئلے کو کئی فلموں میں بھی نمایاں کیا گیا ہے۔ شہر کے بیشتر جرائم نواحی کچی آبادیوں میں ہوتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ درمیانے اور اعلی طبقے کے علاقوں میں بھی جرائم کی شرح کم نہیں ہے۔

جڑواں شہر ترميم

سانچہ:برازیلی ریاستوں کے دار الحکومت

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/95.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ ریو دے جینیرو في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2023ء. 
  3.     "صفحہ ریو دے جینیرو في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2023ء. 
  4.     "صفحہ ریو دے جینیرو في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2023ء. 
  5. http://www.aatccusco.com/ciudades_hermanas.php
  6. https://www.cm-guimaraes.pt/cmguimaraes/uploads/document/file/3200/19969.pdf
  7. https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
  8. https://www.cm-viseu.pt/index.php/diretorio/cidades-geminadas