بھارت خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ، 1976ء-1977ء
بھارت خواتین کرکٹ ٹیم نے سیزن 1976–77 کے مہینوں دسمبر- جنوری میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں نیوزی لینڈ کے خلاف خواتین کا ایک اور آسٹریلیا کے خلاف ایک میچ شامل تھا۔ دورے میں نیوزی لینڈ میں بھارت اور مختلف ڈومیسٹک ٹیموں کے مابین 5 فرسٹ کلاس میچ، 4 لسٹ اے میچ اور 3 دیگر میچ بھی شامل تھے۔ [1][2][3]
واحد ٹیسٹ بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ
ترمیم8 جنوری 1977ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
200 (98.4 اوور)
|
177 (134.3 اوور)
| |
225/4 (102 اوور)
|
45/3 (49 اوور)
|
- بھارت نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
- Cheryl Henshilwood (نیوزی لینڈ) اور Vicki Burtt (نیوزی لینڈ) نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا
واحد ٹیسٹ بھارٹ بمقابلہ آسٹریلیا
ترمیم15 جنوری 1977ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
266 (68.2 اوور)
|
122 (64.5 اوور)
| |
152/1 (31 اوور)
|
149 (84 اوور)
|
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بلے باوی کا فیصلہ کیا
- Peta Verco (آسٹریلیا) اور Christine White (آسٹریلیا) نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔