بھارت شراکت ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014

بھارت ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014 نے 87 کھلاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔ یہ کھیل جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 18 اکتوبر سے 24 اکتوبر 2014ء تک منعقد ہوئے۔ بھارت 33 تمغوں کے ساتھ 15ویں درجہ پر رہا۔

بھارت شراکت ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد

پرچم بھارت
NPC رمز  IND
این پی سی پیرالمپک کمیٹی بھارت
ویب سائیٹparalympicindia.org.in
کھلاڑی 87
تمغاجات طلائی
3
چاندی
14
کانسی
16
کل
33
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد کی تاریخ
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد
2010

تمغا جات ترمیم

تمغا نام کھیل مقابلہ
  طلائی امت کمار ایتھلیٹکس مردوں کے نیزہ پھینکنے میں - F31 / 32/51
  چاندی سندیپ سنگھ مان ایتھلیٹکس دوڑ 200m - T47
  چاندی امت کمار ایتھلیٹکس ڈسکس پھینکنے میں - F51 / 52/531
  چاندی دیویندرا ایتھلیٹکس مردوں کے جیولن پھینکنے میں - F46
  چاندی رام کیارن سنگھ Athletics دوڑ 800m - T13
  چاندی شارتھ گیاگوید Swimming Men's 200m Individual Medley SM8
  کانسی انکور داما ایتھلیٹکس دوڑ 5000m - T11
  کانسی فرمان بھاشا Powerlifting 49کلو

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

ایشیائی پیرا لمپک کمیٹی کی ویب سائیٹ

حوالہ جات ترمیم