ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014
دوسرے ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد (انگریزی: 2014 Asian Para Games) ۔18اکتوبر سے جنوبی کوریا میں ہیں۔ یہ 24 اکتوبر تک جنوبی کوریا میں منعقد ہوں گے۔
سلوگن: اب شروع ہوتی ہے جوش و جذبہ کی لہر A Wave of Passion, Now Begins! | |||
افتتاحی تقریب | اکتوبر 18 | ||
---|---|---|---|
اختتامی تقریب | اکتوبر 24 | ||
|
| ||
شریک ممالک
ترمیمشریک ممالک کی فہرست:
- افغانستان (12)
- بحرین (10)
- بنگلہ دیش
- بھوٹان
- برونائی (11)
- کمبوڈیا (3)
- چین (227)
- ہانگ کانگ (124)
- بھارت (88)
- انڈونیشیا (67)
- ایران (198)
- عراق (66)
- جاپان (291)
- اردن (23)
- قازقستان (78)
- شمالی کوریا (9)
- جنوبی کوریا (320)
- کویت (28)
- کرغیزستان (7)
- لاؤس (3)
- لبنان (4)
- مکاؤ (25)
- ملائیشیا (120)
- مالدیپ
- منگولیا (61)
- میانمار (26)
- نیپال (14)
- سلطنت عمان (13)
- پاکستان (11)
- فلسطین (1)
- فلپائن (38)
- قطر (12)
- سعودی عرب (14)
- سنگاپور (49)
- سری لنکا (49)
- سوریہ (7)
- چینی تائپے (TPE)
- تاجکستان (8)
- تھائی لینڈ (217)
- مشرقی تیمور (6)
- ترکمانستان (6)
- متحدہ عرب امارات (58)
- ازبکستان (26)
- ویتنام (45)
- یمن