بھارت میں افغانستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 2019-20ء
افغانستان کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نومبر 2019ء میں بھارت میں مدمقابل ہوں گی اور ایک ٹیسٹ میچ، تین ایک روزہ میچ اور تین ٹوئنٹی/20 میچ کھیلیں گی۔ [1][2]
بھارت میں افغانستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 2019-20ء | |||||
افغانستان | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | نومبر 2019ء | ||||
ٹیسٹ سیریز | |||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019
- ↑ "Men's Future Tours Programme" (PDF)۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019