بھارت میں مذہبی تشدد
بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد ایک مذہبی گروہ کے پیروکاروں کی جانب سے کسی دوسرے مذہبی گروہ کے پیروکاروں اور اداروں کے خلاف پر تشدد کارروائیاں ہیں، جو عام طور پر بلوں کی صورت میں ہوتی ہیں۔[1] حالیہ دنوں میں بھارت میں مذہبی تشدد میں خاص طور پر ہندو اور مسلمان ملوث رہے ہیں، [2] اگرچہ تشدد کے واقعات میں مسیحی، یہودی اور سکھ بھی شامل رہے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Census of India: Population by religious communities"۔ 2001۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2015
- ↑ (A) Violette Graff and Juliette Galonnier (2013), Hindu-Muslim Communal Riots in India II (1986-2011) Encyclopedia of Mass Violence, SciencesPo, Institut d'Etudes Politiques de Paris, France; (B) Violette Graff and Juliette Galonnier (2013), Hindu-Muslim Communal Riots in India I (1947-1986) Encyclopedia of Mass Violence, SciencesPo, Institut d'Etudes Politiques de Paris, France