بھارت میں نسائیت سے مراد وہ تحریکیں ہیں جن کا مقصد بھارت میں خواتین کے حقوق کی تعریف، شعور و آگاہی اور دفاع کرنا ہے۔ ان میں مساوی مواقع کے ساتھ مساوی سیاسی، معاشی اور معاشرتی حقوق کا حصول بھی شامل ہے۔یہ بھارتی معاشرے میں حقوق نسواں کی باقاعدہ کوشش ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم