بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حکومت ہند نے 24 مارچ 2020ء کو ملک گیر پیمانے پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ اس وقت بھارت میں کووڈ 19 کے تقریباً پانچ سو تصدیق شدہ کیسز تھے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے لاک ڈاؤن 2020ء |
---|
بسلسلہ کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء |
تاریخ | - مرحلہ 1: 25 مارچ 2020ء (2020ء-03-25) – 14 اپریل 2020 (2020-04-14))
- مرحلہ 2: 15 اپریل 2020ء (2020ء-04-15) – تاحال
(تجویزِ اختتام 3 مئی 2020 (2020-05-03))
|
---|
مقام | |
---|
وجہ | بھارت میں کووڈ 19 وبا 2019-20ء |
---|
مقاصد | بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا |
---|
طریقہ کار | - لوگوں کو اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے روکیں
- اسپتالوں، بینکوں اور کرانے کی دکانوں اور دیگر ضروری خدمات کو چھوڑ کر تمام غیر ضروری خدمات اور دوکانیں بند رہیں گی
- تجارتی اور نجی اداروں کو بند کرنا (صرف گھر پر کام کر سکتے ہیں)
- تمام تعلیمی، تربیتی اور تحقیقی ادارے معطل
- تمام عبادت گاہوں کو بند کرنا
- تمام غیر ضروری عام اور نجی آمدورفت معطل
- تمام سماجی، سیاسی، کھیل، تفریحی، تعلیمی، ثقافتی، مذہبی سرگرمیاں ممنوع
|
---|
اختتام | ملک گیر لاک ڈاؤن |
---|