بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2009-10ء
بھارتی کرکٹ ٹیم نے 17 جنوری سے 28 جنوری 2010ء تک 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ [1] بھارت نے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ [2]
بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2009-10ء | |||||
بنگلہ دیش | بھارت | ||||
تاریخ | 17 جنوری – 28 جنوری 2010ء | ||||
کپتان | شکیب الحسن | وریندر سہواگ (پہلا ٹیسٹ) مہندرسنگھ دھونی (دوسرا ٹیسٹ) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | تمیم اقبال (234) | سچن ٹنڈولکر (264) | |||
زیادہ وکٹیں | شکیب الحسن (9) | ظہیر خان (15) | |||
بہترین کھلاڑی | ظہیر خان (بھارت) |
دستے
ترمیمبنگلادیش | بھارت |
---|---|
شکیب الحسن (کپتان) | مہندرسنگھ دھونی (کپتان اور وکٹ کیپر) |
مشفق الرحیم (نائب کپتان اور وکٹ کیپر) | وریندرسہواگ (نائب کپتان) |
تمیم اقبال | گوتم گمبھیر |
امرؤالقیس | راہول ڈریوڈ |
جنید صدیق | سچن ٹنڈولکر |
محمد اشرفل | وی وی ایس لکشمن |
رقیب الحسن (جونیئر) | |
محمود اللہ | ہربھجن سنگھ |
شہریار نفیس | ظہیرخان |
شہادت حسین | شری شانت |
روبیل حسین | امیت مشرا |
انعام الحق جونیئر | پراگیان اوجھا |
محبوب عالم | ایشانت شرما |
شفیع الاسلام | مرالی وجے |
دنیش کارتیک | |
سدیپ تیاگی |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم17–21 جنوری 2010ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شفیع الاسلام (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں بطور امپائر کھڑے ہوئے۔[3]
- وریندر سہواگ نے زخمی مہندرسنگھ دھونی کی غیر موجودگی میں بھارت کی کپتانی کی۔
- سچن ٹنڈولکر (بھارت) 13000 ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Schedule"۔ Cricbuzz.com
- ↑ "India vs bangladesh"۔ www.saj.simplehennadesigns.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013[مردہ ربط]
- ↑ "Meeting ماریس ایراسمس"۔ ESPNcricinfo۔ 16 جنوری 2010ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2016