شکیب الحسن (Shakib Al Hasan) بنگلہ دیشی بین الاقوامی کرکٹر ہے۔وہ ایک آل راؤنڈر کی حثیت سے ٹیم کے اہم ترین کھلاڑیوں میں شامل ہے۔شکیب بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے علاوہ انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔اس کے ساتھ وہ پہلی پاکستان سوپر لیگ میں کراچی کنگزکا حصہ بھی ہیں۔

شکیب الحسن
Shakib Al Hasan
সাকিব আল হাসান
Shakib-Al-Hasan-Face.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نام شکیب الحسن
پیدائش 24 مارچ 1987 (1987-03-24) ‏(30)جیسور، بنگلہ دیش
قد 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازی انداز بائیں ہاتھ
گیند بازی انداز بائیں بازو
کردار آل راؤنڈر
بین الاقوامی معلومات
قومی ٹیم
ٹیسٹ آغاز (کیپ 46) 18 مئی 2007 بمقابلہ بھارت
آخری ٹیسٹ 12 نومبر 2014 بمقابلہ زمبابوے
ایک روزہ بین الاقوامی آغاز (کیپ 81) 6 اگست 2006 بمقابلہ زمبابوے
آخری ایک روزہ بین الاقوامی 1 دسمبر 2014 بمقابلہ زمبابوے
ایک روزہ بین الاقوامی
شرٹ نمبر
75
ٹی 20 آغاز (کیپ 11) 28 نومبر 2006 بمقابلہ زمبابوے
آخری ٹی 20 27 اگست 2014 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
قومی ٹیم معلومات
سال ٹیم
2004–تا حال کھلنا ڈویژن
2010–2011 وارسیسٹر شائر
2011–Present کولکتہ نائٹ رائیڈرز
2012 کھلنا رائل بنگال
2012 Uthura Rudras
2013 Dhaka Gladiators
2013 Leicestershire
2013–present Barbados Tridents
2014 Adelaide Strikers
2015–Present Melbourne Renegades
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Test ODI FC LA
میچ 37 141 72 170
رنز بنائے 2,529 3,977 4,431 4,644
بیٹنگ اوسط 38.31 35.45 36.31 32.70
100s/50s 3/17 6/26 6/27 6/31
ٹاپ اسکور 144 134* 144 134*
گیندیں کرائیں 9,071 6,955 15,125 8,358
وکٹ 140 175 239 212
بالنگ اوسط 31.45 28.49 29.82 27.76
اننگز میں 5 وکٹ 14 0 19 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0 0 0
بہترین بولنگ 7/36 4/16 7/32 4/16
کیچ/سٹمپ 16/– 36/– 39/– 47/–
ماخذ: ESPN Cricinfo]، 4 دسمبر 2014