بھالچندر نیماڈے
بھارتی مصنف
بھالچندر نیماڈے مراٹھی زبان کے ایک شاعر، مصنف اور نقاد ہیں- 2014ء میں انھیں گیان پیٹھ اعزاز سے نوازا گیا۔
کتابیات
ترمیمناول
ترمیم- ہندو – جگنیاچی سمردھ اڈگل
- کوسلا
- بڈھار
- ہول
- جریلا
- جھول
شاعری
ترمیم- میلڈی
- دیکھنی
تحقیق اور تنقید
ترمیم- ٹیکاسوینور
- ساہتیچی بھاشا
- تکارام
- The Influence of English on Marathi : A Sociolinguistic and Stylistic Study
- Indo-Anglian Writings: Two Lectures
- Nativism (Desivad)