گیان پیٹھ اعزاز
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمز آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ سن 2014 تک 50 انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری، گل نغمہ (1969)، قرۃ العین حیدر، آخری شب کے ہمسفر (1989)، علی سردار جعفری، نئی دنیا کو سلام (1997) اور اخلاق محمد خان شہریار، اسم اعظم (2008) بھی شامل ہیں۔
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |