بھرگڑی
رئیس غلام محمد بھرگڑی کے آبا و اجداد کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا۔ ان کے بزرگ بھرگڑھ سے ہجرت کرکے تالپوروں کی صاحبی میں سندھ کے تعلقہ جیمس آباد میں آباد ہوئے اور بھرگڑی کہلائے۔
شخصیات
ترمیم- عبدالماجد بھرگڑی
- غلام محمد بھرگڑی
- زاہد علی بھرگڑی
- غلام مصطفی بھرگڑی
- سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ اختر عنایت بھرگڑی