مسو بھرگڑی
مسو بھرگڑی (اُچار: مَسُو بہُرگڑِی، سندھی: مسو ڀرڳڙي) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد کے حيدرآباد بہراڑی تعلقے میں ایک یونین کونسل ہے۔ اس یونین کونسل کی آبادی 2011 میں اندازے مطابق 23 ہزار۔
يونین ڪونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلعہ | حیدآباد ضلعہ |
حکومت | |
• ناظم | خانوند بخش الآس غلام محمد |
• نائب ناظم | محمد شریف داہری |
آبادی | |
• کل | 24,362 |
ویب سائٹ | Ghaffarhajano.tk |