بھور شریف صوبہ پنجاب میں تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھور جس کو عقیدت مند بھور شریف کے نام سے پکارتے ہیں۔
بھور شریف کی نسبت میاں جنگ باز سے ہے ان کے صاحبزدے پیر فتح محمد بھوروی ہیں جو ڈیرہ اسماعیل خان کے مولد اور مکین تھے آپ قصبہ موکھیاں کے باشندہ تھے وہاں سے ہجرت فرما کر بھور شریف آئے ان کی نسبت سے یہ بھور شریف کہلاتا ہے صوبہ پنجاب کے آخری کونہ میں بھور شریف اب ایک قصبہ ہے جو تحصیل عیسیٰ خیل کے غربی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Aastana Aalia Bhor Sharif"۔ 29 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2017