بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی
بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی[1] یا دروک فیونسم شوگپا بھوٹان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ یہ آل پیپلز پارٹی اور بھوٹان پیپلز یونائٹڈ پارٹی کے انضمام کے بعد 25 جولائی 2007ء میں بنی تھی۔
འབྲུག་ཕུན་སུམ་ཚོགས་པ دروک فیونسم شوگپا | |
---|---|
رہنما | پیما گیامتشو |
تاسیس | 25 جولائی 2007ء |
صدر دفتر | چانگ لام، تھمپو |
نظریات | شاہ پرستی قدامت پرستی |
سیاسی حیثیت | وسط دائیں بازو |
قومی اسمبلی میں نشستیں | 17 / 47 |
ویب سائٹ | |
www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Matthew Rosenberg, "Royalist Party Wins Election in Bhutan", Associated Press, 24 March 2008. آرکائیو شدہ 29 مارچ 2008 بذریعہ وے بیک مشین