اشتہا
(بھوک سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اشتہا (انگریزی: Appetite،آذربائیجانی: İştaha، نقحر: اِشتہا ) ایک ذہنی احساس جسے انسان غذا کی ضرورت کے وقت محسوس کرتا ہے۔ اشتہا کا یہ احساس دماغ کے مرکزی حصہ میں ہوتا ہے جسے فیڈنگ سینٹر کہا جاتا ہے۔ مختلف محرکات اس مرکز پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض مرکز میں خلیوں میں ہیجان بڑھاتے ہیں اور بعض کم کرتے ہیں۔ جو اشتہا کے ہیجان کو کم کرتے ہیں ان سے اشتہا یعنی بھوک مر جاتی (یا کم ہو جاتی) ہے۔