بھٹیال ملال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔

علاقہ جات

ترمیم

قبیلہ دھنیال کی معروف گوت بھٹیال ملال ہے اس گوت کے لوگ موہڑہ ملال، کرور، دیہاری، دکھائن بسہ، تمیر اور پنگوڑا ایبٹ آباد میں آباد ہیں [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 36