تمیر (انگریزی: Tumair) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو اسلام آباد میں واقع ہے۔ یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 18 ہے نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق درکالہ خورد، تمیر 1،2 بحریہ انکلیو، 3،4 سمبلی گاؤں، سمبلی، رکھ تمیر اور کنجاہ پر مشتمل ہے[1] یہ پیہونٹ سے مغرب سمبلی ڈیم سے مغرب نیلور فیکٹری سے شمال اور پنڈ بیگوال اور سہالی سے جنوب مشرق میں واقع ہے یہاں دھنیال قبیلہ کی چار پتیاں آڑا، حویلیاں، جسوٹ اور بھٹیال آباد ہیں [2]

یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. روزنامہ جنگ 27 اگست 2022ٰء
  2. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 174