بھگت کنور رام انگریزی (Bhagat Kanwar Ram) پیندائش:13 اپریل1885ء-وفات:دسمبر1939ء) برطانوی ہندوستان میں پیدا ہونے والے سندھ پاکستان کے مشہور صوفی گلوکار، موسیقار اور مذہبی رواداری کے علمبردار تھے۔انھوں نے سوائے کسی بھید بائو کے سماج کی خدمت کی مگر ایک تثادن میں مارے گئے۔[1][2][3]


حالات زندگی

ترمیم

بھگت کنور رام نے 13 اپریل1885ء کے موجودہ ضلع گھوٹکی کے میرپور ماتھیلو کے گائون جروار میں تارا چند کے ہاں پیدا ہوئے جو چھوٹے کاشتکار تھے۔ اس نے سنت سترام داس سے موسیقی کا علم سیکھا۔1903ء سے اس نے گانا شروع کیا۔ بھگت کنور رام نے گائکی میں لوک رس شامل کیا تو اس کی مقبولیت بلائیں لینے شروع کی۔وہ زیادہ تر صوفیانہ کلام گاتے تھے اور سننے والوں پر وجد طاری ہوجاتا تھا۔

وفات

ترمیم

بھگت کنور رام مانجھند میں گانے کے بعد جب ٹرین کے ذریعے واپس ہوئے تو دسمبر1939ء میں رک ریلوے اسٹیشن پر اس پر حملہ ہوا اور جاں بحق ہو گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 26 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2019 
  2. https://www.dawnnews.tv/news/1074998
  3. http://www.encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%DA%80%DA%B3%D8%AA%20%DA%AA%D9%86%D9%88%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D9%85