بھگوت پران (دیوناگری: भागवतपुराण) ہندو مت کی 18 پرانوں میں سے ایک ہے۔[1][2] اس کا اصل متن سنسکرت میں ہے مگر اب یہ تقریباً تمام ہندوستانی زبانوں میں موجود ہے۔[3] عومی طور پر یہ کرشن کی عبادت پر مشتمل ہے۔[4][5][6] اس کی تھیم فلسفہ ادویت اور فلسفہ دویتا سے ماخوذ ہے۔[7][5][8][9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Richard L. Thompson (2007)۔ The Cosmology of the Bhagavata Purana 'Mysteries of the Sacred Universe۔ Motilal Banarsidass Publishers۔ صفحہ: 10۔ ISBN 978-81-208-1919-1 
  2. Dominic Goodall (1996), Hindu Scriptures, University of California Press, آئی ایس بی این 978-0520207783, page xli
  3. Bryant 2007، ص 112
  4. (Sheridan 1986, p. 53)
  5. ^ ا ب
  6. Prem Lata (1989)۔ Chaitanya Mahaprabhu۔ Ess Ess Publications۔ صفحہ: 7۔ ISBN 9788170001003