بھیل پوری ایک خوش ذائقہ کھانا ہے اور یہ چاٹ کی ایک قسم ہے۔ اس کی شروعات برصغیر سے ہوئی تھی۔ یہ مرمرے، سبزیوں اور املی کی چٹنی سے تیار کیا جاتا ہے۔[2][3]

بھیل پوری
متبادل نامبھیل (مہاراشٹر)، (گجرات)، بھیلا، چھورو موری / چھور موری (کرناٹک)،[1] جھال موری (کولکاتا)، جھال موڑی (اڑیسہ)
قسماسنیک، چاٹ
اصلی وطنبرصغءر
علاقہ یا ریاستمہاراشٹر، نیپال، گجرات، کولکاتا، میسور
بنیادی اجزائے ترکیبیمرمرہ، سیو
تغیراتسیو پوری، دہی پوری، سیو پاپڑی چاٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Churmuri"۔ The taste of Mysore۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2013 
  2. Jane Price (2007)۔ Gourmet Vegetarian: The Vegetarian Recipes You Must Have۔ Murdoch Books۔ صفحہ: 256۔ ISBN 978-1-921259-09-8 
  3. Niru Gupta۔ "Bhel Puri"۔ Niru Gupta۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2015