بھیٹ
بھیٹ (انگریزی: Bhet) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ یہ ٹلہ جوگیاں کے قریب یونین کونسل نگیال کا حصہ ہے۔ یہاں پر بزرگان دین کے مزارات ہیں جن میں حضرت دیوان شاہ اور فاضل شاہ بخاری مشہور ہیں۔[1]
بھیٹ | |
---|---|
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمبھیٹ کی مجموعی آبادی 231 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|