بہارمیوزیم
بہار میوزیم پٹنہ میں واقع ایک عجائب گھر ہے۔ [1] اسے جزوی طور پر اگست 2015 میں کھولا گیا تھا [2] 'بچوں کا عجائب گھر'، مرکزی داخلی راستہ اور ایک اورینٹیشن تھیٹر ہی وہ حصے تھے جو اگست 2015 میں عوام کے لیے کھولے گئے تھے۔ [3] بعد ازاں اکتوبر 2017 میں باقی نگارخانوں کو بھی کھول دیا گیا۔ پٹنہ میوزیم سے 100 سے زیادہ نمونے یہاں منتقل کیے گئے۔ [4]
جائزہ
ترمیمنمائشیں
ترمیمبچوں کی گیلری
ترمیمتاریخ کی گیلریاں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Who says museum's incomplete?'"۔ Telegraphindia.com۔ 14 ستمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-22
- ↑ "Bihar Museum a big draw for children, youngsters | Patna News - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-20
- ↑ "Museum galleries in bihar: Opening of 4 Bihar Museum galleries deferred to October | Patna News - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-20
- ↑ "Now, Bihar Museum to reopen on October 2 | Patna News - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-20