پٹنہ میوزیم ہندوستانی ریاست بہار کا ریاستی عجائب گھر ہے۔ 3 اپریل 1917 کو برطانوی راج میں پٹنہ کے آس پاس میں پائے جانے والے تاریخی نوادرات کے تحفظ کے لیے اس کاآغازعمل میں آیا تھا، [1] [2] [3] یہ مغل اور راجپوت فن تعمیر کے کے طرز پر ہنا ہے اور مقامی طور پر جادو گھر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابتدائی مجموعوں میں سے زیادہ تر اب بہار میوزیم میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔

تاریخ

ترمیم

مجموعے

ترمیم

گیلری

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Patna Museum to turn 100 today"
  2. "Exhibition on 100 yrs of museum concludes"
  3. "Archived copy"۔ 2008-05-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-11-29{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)