بہار کرکٹ ایسوسی ایشن
بہار کرکٹ ایسوسی ایشن بھارتی ریاست بہار اور بہار کرکٹ ٹیم میں کرکٹ سرگرمیوں کا انتظام کرنے والا ادارہ ہے۔ [1] [2] [3] یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔ [4] بی سی اے کی بنیاد 1935ء میں رکھی گئی تھی۔ [5] سپریم کورٹ آف انڈیا کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے بی سی اے کو بہار میں کرکٹ کے انعقاد کے لیے مجاز ادارے کے طور پر منظوری دے دی۔
بہار کرکٹ ایسوسی ایشن بی سی اے | |
---|---|
فائل:BiharCricketAssociationLogo.png | |
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | بہار |
تاسیس | 1935ء |
الحاق | بی سی سی آئی |
تاریخ الحاق | 2008 |
علاقائی الحاق | مشرقی زون |
صدر دفتر | پہلی اور دوسری منزل، شیل راج کمپلیکس، بدھا مارگ |
مقام | پٹنہ |
صدر | راکیش کمار تیواری |
چیف ایگزیکٹو | منیش راج |
طارق الرحمان | |
باضابطہ ویب سائٹ | |
biharcricketassociation | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "I was offered bribe to withdraw case against Srinivasan, says Bihar Cricket Association member Aditya Verma : Cricket, News — India Today"۔ Indiatoday.intoday.in۔ 2013-08-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2013
- ↑ TNN (2013-08-01)۔ "I was offered money to settle case, says Aditya Verma"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2013
- ↑ "BCA secy Verma says he was offered bribe to withdraw case against Srinivasan - Firstpost"۔ www.firstpost.com۔ August 2013
- ↑ "BCCI Constitution - News - BCCI.tv"۔ www.bcci.tv۔ 04 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2023
- ↑ "Too many 'cooks' spoil Bihar's cricketing broth"۔ Hindustan Times۔ 2012-08-22۔ 25 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2013