بہاماس میں مذہب
بہاماس کی آبادی کا 90 فی صد سے زیادہ حصہ مذہب پر یقین رکھتی ہے۔ ملک میں اکثریت عیسائیوں کی ہے جبکہ مسلمان، یہودی اور لوک مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی بہت کم تعداد میں موجود ہیں۔[1].[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب United States Bureau of Democracy, Human Rights and Labor. Bahamas: International Religious Freedom Report 2008. یہ متن ایسے ذریعے سے شامل ہے، جو دائرہ عام میں ہے۔