بہاولپور سٹیگز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 لیگ میں بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا گھر میدان بہاول اسٹیڈیم ہے۔[1]

بہاولپور سٹیگز
افراد کار
کپتانFlag of پاکستان بلال خلجی
کوچFlag of پاکستان شاہد انور
معلومات ٹیم
        
تاسیس2012
بہاول اسٹیڈیم
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:بہاولپور سٹیگز ۔ کرک انفو

تاریخترميم

اس ٹیم کی تاسیس 2012-13 کے سیزن میں ہوئی۔

دستیہترميم

[2]

نام قومیت عمر بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
عثمان طارق  
کاشف صدیق  
حامد علی  
بلال خلجی   کپتان
معین الدین  
ذکاء الرشید  
محمد علی حیدر  
کامران حسین  
محمد طلحہ  
عطاءاللہ  
محمد مدثر  
عنصر جاوید  
احمد رضا  
عمران اللہ  
فیصل الٰہی  
جہانزیب  
وقاص خان  
سلمان خان  
ذوالقرنین حیدر   وکٹ کیپر

حوالہ جاتترميم

  1. پاکستان کرکٹ بورڈ پر بہاول اسٹیڈیم کا صفحہ
  2. "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ کے دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ | pcb.com.pk". www.pcb.com.pk. مؤرشف من الأصل في 25 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014. 

بیرونی روابطترميم