محمد کامران حسین (پیدائش: 9 مئی 1977ء بہاولپور) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ابتک 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں ۔

کامران حسین
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد کامران حسین
پیدائش (1977-05-09) 9 مئی 1977 (عمر 47 برس)
بہاولپور, پنجاب, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 162)27 جنوری 2008  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ30 جنوری 2008  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09بلوچستان بیئرز
2007/08–2008/09بلوچستان
2005/06–2010/11حبیب بینک لمیٹڈ
2004/05–2009ملتان ٹائیگرز
2003/04–2006/07ملتان کرکٹ ٹیم
2003/04–2004/05پاکستان کسٹمز کرکٹ ٹیم
2000/01–2001/02واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی
1995/96–2002/03بہاولپور
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 138 91 15
رنز بنائے 28 4,737 1,776 244
بیٹنگ اوسط 22.99 26.11 22.18
100s/50s –/– 2/27 –/9 –/1
ٹاپ اسکور 28* 156 94* 66
گیندیں کرائیں 102 18,944 3,680 246
وکٹ 3 400 91 11
بالنگ اوسط 22.33 24.69 31.64 29.18
اننگز میں 5 وکٹ 17 1
میچ میں 10 وکٹ 2
بہترین بولنگ 2/32 7/25 5/51 3/10
کیچ/سٹمپ –/– 59/– 21/– 5/–
ماخذ: CricketArchive، 21 جنوری 2011

حوالہ جات

ترمیم