بہروز ایڈلجی (پیدائش:13 اپریل 1950ء ممبئی)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہی۔[1] ان کی بہن ڈیانا ایڈلجی بھی ایک سابقہ ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[2] وہ ان چند کھلاڑیوں میں شامل تھیں جنہیں بی سی سی آئی نے بھارت کرکٹ میں ان کی شراکت کو تسلیم کرتے ہوئے 15 لاکھ کا چیک دیا۔[3]

بہروز ایڈلجی
ذاتی معلومات
مکمل نامبہروز ایڈلجی
پیدائش (1950-04-13) 13 اپریل 1950 (عمر 74 برس)
ممبئی، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 2)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 89
وکٹ 0
بالنگ اوسط 0
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ -/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 24 اپریل 2020

شماریات

ترمیم

بہروز ایڈلجی نے 31 اکتوبر 1976ء کو صرف ایک ٹیسٹ کرکٹ میچ ویسٹ انڈیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ کوئی رن نہیں بنایا اور 89 گیندیں کرائیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Behroze Edulji"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2009 
  2. "Behroze Edulji"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2009 
  3. "IPL 2017: Former Indian Cricketers (Women) get BCCI one-time benefit awards"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2017-04-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017