بھی روجی پنت پنگلے یا بَھیرَوجی پنت پِنگلے (مراٹھی: बहिरोजीपंत पिंगळे / भैरवजीपंत पिंगळे) موروپنت تریمبک پنگلے کے چھوٹے بیٹے تھے۔ ان کے والد موروپنت پنگلے شیواجی مہاراج کے پہلے پیشوا تھے۔ جب سنہ 1711ء میں کانہوجی آنگرے ستارا شہر پر حملہ آور ہوا تو بھی روجی کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گیا۔ فوراً شاہو اول نے بالاجی وشوناتھ کو حکم دیا کہ اسے رہا کروائیں اور پیشوا کے منصب کی شکل میں انھیں اختیار دیا تاکہ وہ بادشاہ کی جانب سے کانوجی آنگڑے سے گفت و شنید کریں۔

بھی روجی پنگلے
مرہٹہ سلطنت کے پیشوا
1708 – 1711
پیشرورام چندر نیل کنٹھ باوڑیکر
جانشینپرشورام تریمبک کلکرنی
والدMoropant Pingale
مذہبہندو

حوالہ جات

ترمیم
  • Bombay University – Maratha History – Seminar Volume
  • New History of Marathas by G S Sardesai (Phoenix Publications).
  • Advanced Study in the History of Modern India 1701-1813 .Jaswant Lal Mehta (New Dawn Press - New Delhi )
  • New Cambridge History of India: The Marathas, 1600-1818 By Stewart Gordon, Cambridge University Press.
  • A History of the Maratha People by G.A.Kincaid and Rao Bahadur D.B.Parasnis (Humphrey Milford Oxford University Press).