پیشوا مرہٹہ سلطنت میں وزیر اعظم کے مساوی ایک عہدہ تھا۔ آغاز میں پیشوا چھترپتی (شاہ مرہٹہ) کے ماتحت ہوتا تھا، تاہم بعد میں وہ درحقیقت مرہٹہ رہنما ہوتے تھے۔

پیشوا مرہٹہ سلطنت
Bajirao II Peshwa India.jpg
باجی راؤ دوم
رہائششنیوار واڑہ
تقرر کُننِدہچھترپتی
موروثی (1713–1818)
تشکیل1674
اولین حاملموروپنت تریمبک پنگلے
آخری حاملباجی راؤ دوم
ختم کر دیا3 جون 1818
جانشینکوئی نہیں

حوالہ جاتترميم