الزبتھ "بیتھ" میک گریگور (پیدائش: 11 مئی 1993ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی جو آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور بائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر تھیں۔ وہ انگلینڈ کے لیے 3 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں، تمام نومبر 2010 ءمیں سری لنکا کے خلاف [1] وہ 2009ء اور 2012ء [2] درمیان انگلینڈ اکیڈمی کے لیے بھی حاضر ہوئیں۔ اس نے 2008ء اور 2013ء کے درمیان ایسیکس کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ [3] اس نے چگ ویل اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [4]

بیتھ میک گریگور
ذاتی معلومات
مکمل نامالزبتھ میک گریگور
پیدائش (1993-11-05) 5 نومبر 1993 (عمر 31 برس)
لیٹن اسٹون، گریٹر لندن، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 26)19 نومبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2022 نومبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–2013ایسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 44 19
رنز بنائے 0 850 186
بیٹنگ اوسط 25.00 13.28
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/2 0/0
ٹاپ اسکور 0* 108* 30
گیندیں کرائیں 54 1,815 281
وکٹیں 1 28 10
بولنگ اوسط 42.00 40.39 22.80
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/18 4/1 3/6
کیچ/سٹمپ 1/– 9/– 4/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 5 مارچ 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Beth MacGregor"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  2. "Teams Beth MacGregor played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  3. "Beth MacGregor"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  4. "Beth MacGregor will play against New Zealand for England"۔ East London & West Essex Guardian۔ 10 جولائی 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05