بیجوئے نامبیار
بیجوئے نامبیار (انگریزی: Bejoy Nambiar) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، اور اسکرین رائٹر ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔
بیجوئے نامبیار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اپریل 1979ء (45 سال) کوچی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | جوہی ببر (2007–2009) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منظر نویس |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |